28-Jan-2022 لیکھنی کی کہانی -zeenat
میری بہن۔۔۔۔۔میرے گھر کی زینت ہے ۔۔۔
بہن بھائی کا رستہ بہت پیارا ہوتا ہے۔
بہن چھوٹی ہو یا بڑی بھائی اور باپ کے لیے نعمت ہوتی ہے ۔
بھائی بہن کی لڑائی میں بھائی جیت کر بھی اپنی بہن سے ہار جاتا ہے ۔
اس کی خوشی کے لیے ،اُس کے چہرے کی مسکان کے لیے ۔
بابا سے کہتا ہے ۔آپ اس سے زیادہ پیار کرتے ہو لیکن خود اپنی بہن کو بابا سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے ۔
یہ کھٹے میٹھے رشتے ساری زندگی کے لیے یادیں بن جاتے ہیں ۔
جب بھائی کی بہن اور باپ کی بیٹی اپنے سسرال چلی جاتی ہے ۔
دیوار سے کھڑے ہوکر بھائی روتا ہے۔
ننھے ننھے بچپن کے کھلونوں کی دیکھ کرنے باپ روتا ہے ۔
ماں الگ کونے میں کھڑی ہو کر بیٹی کی جُدائی میں عشق بہاتی نظر آتی ہے۔۔۔
اس وقت سب اپنے اپنے انسو ایک دوسرے سے چھپاتے ہے ۔
گھر کی دیوار ،گلملو کے پیڑ ،سب بیٹی کی جُدائی میں روتے ہے ۔
گھر سونا کرکے ،اپنے گھر چلی جاتی ہے ۔
باپ اپنے گھر کی زینت کو کسی اور کے گھر کو جنّت بنانے بھیج دیتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فر عمر بھر کی جُدائی ۔اور پھر بیٹی پرائی ۔۔۔۔
Zeba Islam
29-Jan-2022 08:45 AM
Bhtreen
Reply
Simran Bhagat
28-Jan-2022 10:34 PM
Very good👍👍
Reply